Thursday, March 3, 2022

اس وقت جس چیز کی ضرورت ہے


 اس وقت جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ ایکسٹرا میریٹل افئیرز سے نپٹنے کی عقل اور صلاحیت ہے۔ ہمیں اس خام خیالی سے نکل آنا چاہئے کہ میری بیوی کی معصومیت کی تو فرشتے گواہی دیتے ہیں، یا میرا شوہر تو کبھی مجھے نہیں دیکھتا کسی اور عورت کو کیا دیکھے گا۔

No comments: