اس وقت جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ ایکسٹرا میریٹل افئیرز سے نپٹنے کی عقل اور صلاحیت ہے۔ ہمیں اس خام خیالی سے نکل آنا چاہئے کہ میری بیوی کی معصومیت کی تو فرشتے گواہی دیتے ہیں، یا میرا شوہر تو کبھی مجھے نہیں دیکھتا کسی اور عورت کو کیا دیکھے گا۔
Thursday, March 3, 2022
آجکل کی فیس بک جنتریشن
آج کل کی فیس بک جنریشن اس بات کو اتنا معمولی نہ لے کہ ان کی فیس بک ہسٹری ان کے بیٹوں بیٹیوں کو آسانی سے اویلیبل ہو گی۔
میں نہیں سمجھتا آج کل کے
میں نہیں سمجھتا آج کل کے پچیس چھبیس سال کے لڑکے لڑکی کو کوئی جذباتی تجربہ نہ ہوا ہو، اگر نہیں ہوا تو شادی کے بعد ہو سکتا ہے، بیٹھے بٹھائے پورے گھر کو مصیبت پڑ سکتی ہے۔
ان حالات کا مقابلہ کیسے کرنا ہے
بات یہ ہے کہ ان حالات کا مقابلہ کیسے کرنا ہے۔ اگر کسی کی بیوی کسی دوسرے کے ساتھ زندگی گذارنے کے خواب دیکھنے لگی ہے، تو کیا بیوی کو طلاق دینا یا اس دوسرے کو قتل کرنا ہی اس مسئلے کا واحد حل ہے، یا اگر کسی کا شوہر کسی دوسری عورت کو چاہنے لگا ہے، تو کیا اس شوہر سے طلاق لے کر ہی جان چھڑائی جا سکتی ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
میں دیکھتا ہوں لوگ بڑے معصوم ہیں، وہ اب بھی دو سو سال پرانی پیوریٹی ڈھونڈ رہے ہیں ۔
-
اس وقت جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ ایکسٹرا میریٹل افئیرز سے نپٹنے کی عقل اور صلاحیت ہے۔ ہمیں اس خام خیالی سے نکل آنا چاہئے کہ میری بی...
-
آج کل کی فیس بک جنریشن اس بات کو اتنا معمولی نہ لے کہ ان کی فیس بک ہسٹری ان کے بیٹوں بیٹیوں کو آسانی سے اویلیبل ہو گی۔