Thursday, March 3, 2022

ان حالات کا مقابلہ کیسے کرنا ہے


بات یہ ہے کہ ان حالات کا مقابلہ کیسے کرنا ہے۔ اگر کسی کی بیوی کسی دوسرے کے ساتھ زندگی گذارنے کے خواب دیکھنے لگی ہے، تو کیا بیوی کو طلاق دینا یا اس دوسرے کو قتل کرنا ہی اس مسئلے کا واحد حل ہے، یا اگر کسی کا شوہر کسی دوسری عورت کو چاہنے لگا ہے، تو کیا اس شوہر سے طلاق لے کر ہی جان چھڑائی جا سکتی ہے۔ 





 

No comments: